the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حکومت نے انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی 15 ہزار کروڑ کی جائیداد ضبط کی ہے۔ ایسا مانا جا رہا ہے کہ ممبئی سیریل بلاسٹ کے ماسٹر مائنڈ داؤد کے خلاف کی گئی یہ سب سے بڑی کارروائی ہے۔ یو اے ای میں داؤد کے کئی ہوٹل اور کئی بڑی کمپنیوں میں شیئر ہیں۔ یو اے ای انتظامیہ نے دبئی میں داؤد کی کئی املاک کو سیل بھی کیا ہے۔
ہندوستان کی طرف سے ایک خفیہ فہرست ملنے کے بعد یو اے ای حکومت نے حال ہی میں دبئی میں داؤد کی املاک پر تحقیقات شروع کی تھی۔ یہ



فہرست یو اے ای انتظامیہ کو اس وقت دی گئی تھی جب قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ سال یو اے ای کا دورہ کیا تھا۔
اس وقت ہندوستان کی حکومت نے یو اے ای حکومت سے درخواست کی تھی کہ وہ داؤد اور اس کے کرائم سنڈیکیٹ سے منسلک املاک کو ضبط کرے۔ ہندوستان کے ڈوسئیر میں کچھ املاک کا ذکر بھی کیا گیا تھا اور خاص طور سے 'گولڈن باکس' نام کی کمپنی کا ذکر تھا جسے دبئی میں مبینہ طور پر داؤد کا بھائی چلاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.